حرک حساسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نفسیات) جسم و اعضا کی حرکت کے احساس ہونے کا عمل یا علم، حرکتی حسیتی، انگریزی: Kinesthetic۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) جسم و اعضا کی حرکت کے احساس ہونے کا عمل یا علم، حرکتی حسیتی، انگریزی: Kinesthetic۔